بیلیزی ڈالر
ظاہری ہیئت
| بیلیزی ڈالر | |
|---|---|
2025ء کے 2 ڈالر کے بینک نوٹ کا سامنے کا رخ | |
| آئیسو4217 کوڈ | |
| کوڈ | BZD |
| نام اور قیمت | |
| ذیلی اکائی | |
| 1⁄100 | سینٹ |
| علامت | $ |
| بینک نوٹ | $2، $5، $10، $20، $50، $100 |
| [[بیلیزی ڈالر کے سکے|سکہ]] | 1، 5، 10، 25، 50 سینٹ، $1 |
| آبادیات | |
| صارفین | |
| اجرا | |
| مرکزی بینک | برطانوی ہونڈوراس کا کرنسی کمشنروں کا بورڈ (1894ء–1976ء) بیلیز مانیٹری اتھارٹی (1976ء–1981ء) بیلیز کا مرکزی بینک (1981ء–) |
| ویب سائٹ | www |
| مقررہ قیمت | |
| افراطِ زر | 3.1% |
| ماخذ | بیلیز کا شماریاتی ادارہ، اگست 2024ء |
| قاعدہ | صارف قیمت اشاریہ |
| مربوط مع | امریکی ڈالر |
| قدر | 2 BZD = 1 USD |
بیلیزی ڈالر (انگریزی: Belize dollar) بیلیز کی سرکاری کرنسی ہے، جسے ماضی میں برطانوی ہونڈوراس کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اس کا ISO رمز BZD ہے اور اسے عموماً $ یا دیگر ڈالر کرنسیوں سے ممتاز کرنے کے لیے BZ$ سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ بلیزی ڈالر کو 100 سینٹ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس کی سرکاری مقررہ شرحِ تبادلہ 1978ء سے 2 بلیزی ڈالر = 1 امریکی ڈالر ہے۔ [1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Belize new 20-dollar commemorative note confirmed BanknoteNews.com. May 18, 2012. Retrieved on 2012-11-09. آرکائیو شدہ 2018-07-07 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ Owen Linzmayer (2011)۔ "Belize"۔ The Banknote Book۔ San Francisco, CA: www.BanknoteNews.com۔ 3 أكتوبر 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-21
{{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت)