بیل ایئرکرافٹ
Appearance
صنعت | |
---|---|
قسمت | ٹیکسٹرون نے حاصل کر لیا |
جانشین | بیل ہیلی کاپٹر |
قیام | جولائی 10، 1935 |
بانی | لارنس ڈیل بیل |
صدر دفتر | بفیلو، نیو یارک، امریکا |
کلیدی افراد | |
ملازمین کی تعداد | 28,000 دوسری جنگ عظیم کے دوران |
حواشی / حوالہ جات [1][2][3][4] |
بیل ایئرکرافٹ کارپوریشن ایک امریکی طیارہ ساز کمپنی تھی، جو دوسری جنگ عظیم کے لیے کئی قسم کے لڑاکا طیارے تیار کرتی تھی لیکن سب سے زیادہ بیل ایکس-1، پہلے سپرسونک طیارے اور بہت سے اہم سِول اور فوجی ہیلی کاپٹر کی تیاری اور پیداوار کے لیے مشہور تھی۔ بیل نے مرکری خلائی جہاز، شمالی امریکی ایکس-15 اور بیل راکٹ بیلٹ کے لیے رد عمل کنٹرول سسٹم بھی تیار کیا۔ اِس کمپنی کو ٹیکسٹرن نے 1960 میں خریدا تھا اور بیل ٹیکسٹرن کے نام سے کام کر رہی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Bell Aircraft Corporation"۔ www.bellaircraftmuseum.org۔ Lawrence D. Bell Aircraft Museum۔ 20 مئی 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-01
- ↑ سانچہ:Cite work
- ↑ سانچہ:Cite work
- ↑ Thomas A. Scott۔ "Bell Bomber - New Georgia Encyclopedia"