بیل ایمی (2012ء فلم)
Appearance
بیل ایمی Bel ami | |
---|---|
![]() | |
ہدایت کار | Declan Donnellan Nick Ormerod |
پروڈیوسر | Uberto Pasolini |
منظر نویس | Rachel Bennette |
ماخوذ از | بیل ایمی از موپساں |
ستارے | Robert Pattinson اوما تھرمین کرسٹن سکاٹ تھامس کرسٹینا رچی Colm Meaney Anthony Higgins |
موسیقی | Lakshman Joseph De Saram Rachel Portman |
سنیماگرافی | Stefano Falivene |
ایڈیٹر | Gavin Buckley Masahiro Hirakubo |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | StudioCanal (France and United Kingdom)[1] 01 Distribution (Italy)[1] |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 92 minutes |
ملک | United Kingdom France Italy |
زبان | انگریزی |
بجٹ | €9 million[2] |
باکس آفس | $8 million[1] |
بیل ایمی (انگریزی: Bel Ami) 2012ء کی ایک ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری ڈیکلن ڈونیلن اور نک اورمروڈ نے کی ہے۔ اور کے ستاروں میں رابرٹ پیٹنسن، اوما تھرمین، کرسٹن سکاٹ تھامس، کرسٹینا رچی اور کولم مینی شامل ہیں۔
یہ فلم 1885ء کے اسی نام کے فرانسیسی ناول پر مبنی ہے جس کا مصنف موپساں ہے۔ [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "Bel Ami"۔ باکس آفس موجو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-09-22
- ↑ Diana Lodderhose (14 فروری 2012)۔ "'Bel' rings changes"۔ Variety
- ↑ Matt Currie (8 جنوری 2010)۔ "Christina Ricci Joins Robert Pattinson in BEL AMI"۔ Collider۔ 2010-09-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-11
زمرہ جات:
- 2012ء کی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- 1890ء میں سیٹ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی برطانوی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تاریخی ڈراما فلمیں
- 2012ء کی ڈراما فلمیں
- بوداپست میں عکس بند فلمیں
- پیرس میں سیٹ فلمیں
- فرانسیسی ناولوں پر مبنی فلمیں
- لندن میں عکس بند فلمیں
- انگریزی زبان کی فرانسیسی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی فرانسیسی فلمیں