بینک آف بہاولپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بینک آف بہاولپور ریاست بہاولپور کا ایک مرکزی بینک تھا۔ 1955 میں ریاست بہاولپور کی تحلیل کے بعد بینک آف بہاولپور نیشنل بینک آف پاکستان کا ذیلی ادارہ بن گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]