بینک نگارا ملائیشیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ملائیشیا کا مرکزی بینک
Central Bank of Malaysia
Bank Negara Malaysia (BNM)
Logo
Logo
ہیڈکوارٹر کوالا لمپور، ملائیشیا
قیام 26 جنوری 1959
گورنر Nor Shamsiah Mohd Yunus [1]
مرکزی بینکِ ملائیشیا
کرنسی ملائیشیائی رنگٹ
ISO 4217 Code MYR
ویب سائٹ www.bnm.gov.my

ملائیشیا کا مرکزی بینک (انگریزی: The Central Bank of Malaysia) (مالے: Bank Negara Malaysia) ملائیشیا کا مرکزی بینک ہے۔ اس کا قیام 26 جنوری 1959ء کو ملایا مرکزی بینک کے طور پر قائم کیا گیا۔ اس کا بنیادی مقصد کرنسی جاری کرنا ہے، حکومت ملائیشیا کے بینکر اور مشیر کی حیثیت سے ملک کے مالیاتی اداروں کو منظم کرنا، قرض کے نظام اور مالیاتی پالیسی بنانا ہے۔ اس کا صدر دفتر ملائیشیا کے وفاقی دار الحکومت [[کوالا لمپور میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]