مندرجات کا رخ کریں

بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ کا لوگو

بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ (آئی ایم او) قبل-کالج کے طالب علموں کے لیے سالانہ چھ مسئلہِ ریاضیاتی اولمپیاڈ ہے اور بین الاقوامی سائنس اولمپیاڈز کا سب سے قدیم ترین اولمپیاڈ ہے۔[1] پہلا اولمپیاڈ رومانیہ میں سنہ 1959ء کو منعقد ہوا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ (آئی ایم او)"۔ 1 فروری 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-16