بین الاقوامی یوم مرد حضرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مرد حضرات کا عالمی دن 19 نومبر کو منایا جاتا ہے، یہ دن پہلی بار 19 نومبر 1999ء کو منایا گیا۔ صنفِ نازک کے حقوق کے لیے یوں تو ہرسال خواتین کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا جاتا ہے اخبارات میں عورتوں کی مظلومیت کی داستانیں لکھی جاتی ہیں مگر مرد حضرات کے عالمی دن کو عموماً نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد مردوں کے حقوق کی بات کرنا نہیں بلکہ اس کا مقصد مردوں کے صحت کے حقوق کی طرف توجہ دلانا ہے۔