بین الاقوامی یوم یوگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بین الاقوامی یوم یوگا

International Day of Yogas
IDAY Logo.jpeg
بین الاقوامی یوم یوگا لوگو انگریزی میں
باضابطہ نام International Day of Yoga - IDY
عرفیت یوم یوگا، عالمی یوم یوگا
منانے والے دنیا بھر میں
قسم امریکا
تقریبات یوگا، مراقبہ، اجلاسات، مباحثے، ثقافتی نمائش
تاریخ 21 جون
تکرار سالانہ

21 جون کا دن ہر سال یوم یوگا ہو گا، اس کا فیصلہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے 11 دسمبر 2014ء کو کیا۔[1] یوگا ایک جسمانی، ذہنی اور روحانی مشق ہے یوگا کی اصل 6000 سال پہلے کے بھارت تک جاتی ہے۔ یوگا کا مقصد جسم کو ذہنی کے ساتھ یکجا کرنا ہے۔[2]

27 دسمبر 2014ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران بھارتی وزیراعطم نریندر مودی نے یوم یوگا منانے کا عندیہ دیا۔[3][4][5][6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Uاقوام متحدہ نے 21 جون کو بین الاقوامی یوم یوگا قرار دے دیا
  2. "بین الاقوامی یوم یوگا کیا ہے؟"۔ internationalyogaday21june.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2015۔
  3. UN should adopt an International Yoga Day: Modi
  4. India leader proposes International Yoga Day
  5. PM Modi asks world leaders to adopt International Yoga Day
  6. Narendra Modi asks world leaders to adopt International Yoga Day