بین النجمی خلا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نقطہ جہاں پر نظام شمسی ختم ہوتا ہے اور بین النجمی خلا (interstellar space) شروع ہوتی ہے کچھ ٹھیک طرح سے متعین نہیں کیا جاسکتا، کیونکہ یہ حد دو مختلف قوتیں طے کرتی ہیں۔ بین النجمی خلا کو سمجھنے کے لیے بین النجمی واسطہ پہلے دیکھنا چاہیے۔