بین جالکاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

بین نیٹ ورکی (internetworking) دراصل دو یا زائد شمارندی جالکارات کو باہم جوڑنے کا عمل ہے۔ اِس عمل کے ذریعے متصل شدہ نیٹ ورکات کے درمیان ایک اور نیٹ ورک تشکیل پاتا ہے جس کو بین نیٹ ورک یا وسطی نیٹ ورک (internetwork) یا عموماً صرف جالبین بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ یہ عمل ایک مخصوص آلہ کی مدد سے انجام دیا جاتا ہے جسکو سالک (router) کہتے ہیں، یہ آلہ شمارندی جالاتِ کار (computer networks) کو آپس میں جوڑ کر اُن کے درمیان معطیات کی نقل و حرکت کو ممکن بناتا ہے۔