بین فوکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بینجمن فوکس
فوکس 2012ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامبینجمن تھامس فوکس
پیدائش (1993-02-15) 15 فروری 1993 (عمر 31 برس)
کولچسٹر، ایسیکس، انگلینڈ
قد6 فٹ 1 انچ (1.85 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتوکٹ کیپربلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 689)6 نومبر 2018  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ8 ستمبر 2022  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
واحد ایک روزہ (کیپ 253)3 مئی 2019  بمقابلہ  آئرلینڈ
واحد ٹی20(کیپ 85)5 مئی 2019  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2014اسسیکس (اسکواڈ نمبر. 4)
2014کولٹس
2015– تاحالسرے (اسکواڈ نمبر. 7)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 17 1 141 73
رنز بنائے 746 61 7,136 1,941
بیٹنگ اوسط 31.08 39.42 37.32
100s/50s 2/2 0/1 13/38 0/18
ٹاپ اسکور 113* 61* 141* 92
کیچ/سٹمپ 48/5 2/1 332/30 86/11
ماخذ: ESPNcricinfo، 25 ستمبر 2022ء

بینجمن تھامس فوکس (پیدائش: 15 فروری 1993ء) ایک انگریز کرکٹر ہے۔ فوکس ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو وکٹ کیپر کے طور پر فیلڈنگ کرتا ہے۔ انھوں نے نومبر 2018ء میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔ فوکس کی پیدائش ایسیکس کے کولچسٹر میں ہوئی اور اس کی تعلیم ٹینڈرنگ ٹیکنالوجی کالج میں ہوئی۔ [1] ان کے والد انگریز فٹ بال پریمیئر لیگ کے ریفری پیٹر فوکس تھے۔ 14 اگست 2014ء کو یہ اعلان کیا گیا کہ فوکس نے سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player profile: Ben Foakes"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 دسمبر 2011