بین لسانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بین اللسانی (انگریزی: Interlingue، اصلاً Occidental) ایک بین الاقوامی معاون زبان ہے جسے 1922 میں تخلیق کیا گیا اور 1949 میں اس کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ اس کے خالق ایڈگر ڈی واہل نے زیادہ سے زیادہ باقاعدگئ نحو اور فطری کردار کو حاصل کرنے کی کوشش کی۔ ذخیرہ الفاظ مختلف زبانوں کے پہلے سے موجود الفاظ اور ایک مشتق نظام پر مبنی ہے جو تسلیم شدہ سابقے اور لاحقے استعمال کرتا ہے۔