بیوک خان (Büyük Han) قبرص کے جزیرے پر سب سے بڑا کارواں سرائے ہے۔ اسے جزیرے کی بہترین عمارتوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
متناسقات: 35°10′35″N 33°21′45″E / 35.1763°N 33.3625°E / 35.1763; 33.3625