مندرجات کا رخ کریں

بیوگراد نا مورو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملککرویئشا
کاؤنٹیزردار
حکومت
 • میئرآئیون کنیز
رقبہ
 • زمینی35.5 کلومیٹر2 (13.7 میل مربع)
آبادی (2011)[1]
 • کل5,528
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مغربی یورپی گرما وقت (UTC+2)
رمز ڈاک23210
ٹیلی فون کوڈ023
ویب سائٹBiogradnamoru.hr

بیوگرد نا مورو (Biograd na Moru) شمالی دالماتیا کرویئشا میں ایک شہر اور بلدیہ ہے۔ بیوگرد نا مورو قرون وسطی میں مملکت کروشیا کا دار الحکومت بھی رہا۔ اس کی آبادی 5،528 (2011) ہے۔ یہ بحیرہ ایڈریاٹک کے ساحل پر واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Census of Population, Households and Dwellings 2011, First Results by Settlements" (PDF)۔ Statistical Reports (بزبان Croatian and English)۔ Zagreb: Croatian Bureau of Statistics (1441): 122۔ June 2011۔ ISSN 1332-0297۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2011 

بیرونی روابط

[ترمیم]