بیو قلعہ نما محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بیو قلعہ نما محل
یہ انگلستان کے شہرستان کمبریا کے شہر بیو میں موجود ہے
Bewcastle (5) - geograph.org.uk - 1874289.jpg
ملک: انگلستان
زیر نظر: کسی کے نہیں
موجودہ حال: تباہ شدہ
عوام کے لیے کھلا ہوا ہے: ہاں

بیو قلعہ نما محل، (انگریزی زبان میں: Bewcastle Castle) ایک تباہ شدہ اور قدیم قلعہ نما محل ہے، جو انگلستان کے شہرستان کمبریا کے شہر بیو میں موجود ہے۔

یہ وہ پہلا قلعہ نما محل ہے جو رومی بیو قلعہ کی جگہ کے ارد گرد تعمیر کیا گیا تھا۔ اسے 1173ء میں توڑ دیا گیا تھا لیکن چودہویں صدی میں اسے دوبارہ تعمیر کر دیا گیا۔ اس قلعہ نما محل کو بادشاہ ایدورد چہارم نے اپنے دیوک بھائی ریچرد ثانی کو دے دیا تھا۔ بیو قلعہ نما محل کو 1641ء میں اولیور کرامویل نے دوبارہ تباہ کر دیا۔ اس وقت سے لے کر اب تک یہ قلعہ نما محل تباہ شدہ حالت میں پڑا ہوا ہے اور قریبی گاؤں کے لوگوں نے اس کے پتھر نکال کر اپنے گھروں میں استعمال کیے ہیں۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]