بیٹہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیٹہ عام طور پر اکثر گاؤں کے بیچ مشترکہ میدان کو کہتے ہیں۔ اس میدان میں گاؤں کی بکریاں چرانے والے چرواہے رات کو بکریوں سمیت قیام کرتے اور بزرگ بیٹھک لگاتے ہیں۔