بیچلر آف اکنامکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیچلر آف اکنامکس (ای ای سی یا بی ای کان) ایک تین سالہ تعلیمی سند ہے۔ اس کا تعلق سماجی علوم سے ہے۔ یہ دونوں صفاتی اور مقداری کورس شامل ہوتے ہیں۔ عمومًا اس کورس میں دیگر مضامین کے علاوہ حسب ذیل شامل ہوتے ہیں: جزیاتی معاشیات، کلیاتی معاشیات، معاشی پیمائش، معاشی شماریات، معاشی فکر کی تاریخ اور سیاسی معیشت۔

کچھ جامعات میں ایسی ڈگریاں بھی رائج ہیں جن میں طلبہ معاشیات کے کسی مخصوص شعبے میں تخصیص پا سکیں، جیسے کہ زرعی معاشیات[1]، معاشی پیمائش[1]، ماحولیاتی اور وسائلی معاشیات[1]، مالیاتی معاشیات[1] اور سیاسی معیشت[1]

آنرز ڈگری[ترمیم]

بیچلر آف اکنامکس معہ آنرز ایک چار سالہ ڈگری ہے۔ یہ تین سالہ بیچلر آف اکنامکس کی توسیع کے طور پر پڑھی جاتی ہے۔ یہ ڈگری ایک سال کا کل وقتی پروگرام ہے۔ اس ڈگری کے لیے مزید تعلیمی کورسوں اور محققہ مقالہ کی پیش کشی درکار ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

==بیرونی روابط==* Bachelor of Economics (The University of Sydney)* Bachelor of Economics (The University of New South Wales)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ business.unsw.edu.au (Error: unknown archive URL)* Bachelor of Economics (The University of New England)* Bachelor of Economics (Macquarie University)* Bachelor of Economics (The University of Technology Sydney)* Bachelor of Economics (Monash University)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ business.monash.edu (Error: unknown archive URL)* Bachelor of Economics (The Australian National University)* Bachelor of Economics (The University of Queensland)* Bachelor of Economics (The University of Adelaide)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "BACHELOR OF ECONOMICS"۔ The University of Sydney۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2017