آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیکن ہاؤس اسکول سسٹم (پاکستان) (انگریزی: Beaconhouse School System (Pakistan)) پاکستان کا ایک مکتب ہے۔[1]
- سجل علی، اداکارہ، بیکن ہاؤس لاہور سے گریجویشن کیا۔
- عائشہ عمر، اداکارہ، بیکن ہاؤس لاہور سے گریجویشن کیا۔
- ثناء عسکری، ایک ٹی وی شخصیت اور ماڈل بیکن ہاؤس گلشن کیمپس، کراچی سے گریجویشن کی
- کامران اکمل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی، بیکن ہاؤس، لاہور سے گریجویشن کیا۔
- عمر اکمل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی، بیکن ہاؤس، لاہور سے گریجویشن کیا۔
- سلمان بٹ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی، بیکن ہاؤس گارڈن ٹاؤن، لاہور سے گریجویشن کیا۔
- نادیہ حسین، پاکستان کے سپر ماڈلز میں سے ایک، بیکن ہاؤس ڈیفنس کیمپس، کراچی میں طالب علم تھے۔
- حسن شہریار یاسین پاکستانی فیشن ڈیزائنر نے بیکن ہاؤس ڈیفنس کیمپس لاہور سے گریجویشن کیا۔
- علی ظفر، پاکستانی اداکار، ماڈل اور گلوکار نے بیکن ہاؤس ڈیفنس کیمپس، لاہور سے گریجویشن کیا۔