بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | 2003 | |||
نوع | نجی یونیورسٹی | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 31°21′53″N 74°12′58″E / 31.36477°N 74.21613°E | |||
شہر | لاہور | |||
ملک | پاکستان | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 1540 (سنة ؟؟) | |||
رنگ | ||||
ویب سائٹ | bnu.edu.pk | |||
![]() |
||||
درستی - ترمیم ![]() |
بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی ایک نجی یونیورسٹی ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا قیام 2003 میں بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کے طور پر ہوا۔ یونیورسٹی برطانیہ میں جامعات انجمن دولت مشترکہ کی رکن [1] اور پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تسلیم شدہ ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ACU members"۔ 2013-09-21 کو September 2013 اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-10
{{حوالہ ویب}}
:|یوآرایل=
پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت) - ↑ "- Ranking of Higher Education Commission (HEC) Recognized Universities in Pakistan"۔ 2015-06-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-10