بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی
قسم نجی یونیورسٹی
قیام 2003
چانسلر گورنر پنجاب
وائس چانسلر شاہد حفیظ کاردار
طلبہ 1540
انڈر گریجویٹ 1300 کل
پوسٹ گریجویٹ 240
مقام لاہور، پنجاب، پاکستان
کیمپس شہری
31 acre (13 ha)
Newspaper بی این یو گزٹ
رنگ         
وابستگیاں پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن
ویب سائٹ bnu.edu.pk

بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی ایک نجی یونیورسٹی ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا قیام 2003 میں بیکن ہاؤس سکول سسٹم کے طور پر ہوا۔ یونیورسٹی برطانیہ میں جامعات انجمن دولت مشترکہ کی رکن [1] اور پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے تسلیم شدہ ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. September 2013 "ACU members" Check |url= value (معاونت)۔
  2. - Ranking of Higher Education Commission (HEC) Recognized Universities in Pakistan