بیگال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیگال
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

بیگال (انگریزی: Begal) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] بیگال (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -30 ہے)۔[2] بیگال چکوال شہر سے شمال مغرب میں تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے واقع ہے، بیگال کے مغرب میں بھگوال، کرسال اور چاولی شمال میں گاہ، کھارا، سوہیڑ، ڈبری، پیروال، ڈھوک پروانہ اور جبی مشرق میں ڈھوک لاڑیاں، مہرو پیلو اور ڈنگی بالا جبکہ جنوب میں علاؤل، مارتھ، واڑے، منڈے، سدھر اور ماڑی واقع ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Begal". 
  2. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf