بیگم تبسم حسن
بیگم تبسم حسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رکن پارلیمان برائے کیرانہ | |||||||
آغاز منصب 31 May 2018 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 2009 – 2014 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 دسمبر 1970ء (54 سال) | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
شریک حیات | چودھری منور حسن | ||||||
اولاد | ناہد حسن اور ایک بیٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بیگم تبسم حسن ایک بھارتی سیاستدان ہے۔ اترپردیش کے کیرانہ لوک سبھا حلقہ کی نمائندگی کرتی ہے اور اترپردیش سے واحد مسلم رکن پارلیمینٹ ہے۔
پیدائش و حالات
[ترمیم]بیگم تبسم حسن کی پیدائش 25 دسمبر 1970ء کو سہارنپور ضلع میں ہوئی تھی۔آپ نے ہائی اسکول تک تعلیم حاصل کی۔آپ سابق ممبر پارلیمینٹ مرحوم منور حسن کی اہلیہ اور ممبر اسمبلی ناہدحسن کی والدہ ہیں۔
سیاسی سفر
[ترمیم]بیگم تبسم حسن کا تعلق ایک سیاسی خاندان سے ہے۔آپ کے سسر چودھری اختر حسن کا نگریس پارٹی سے 1984ء میں ممبر پارلیمینٹ منتخب ہوئے تھے۔بعد میں ان کے شوہر منور حسن نے اپنے والد کی سیاست کو سنبھالا اور لو ک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان بھی رہے اس کے علاوہ اترپردیش اسمبلی کے دونوں ایوانوں کے رکن بھی رہے۔منور حسن کے انتقال کے بعد 2009ء میں آپ کیرانہ لوک سبھا حلقہ سے بہوجن سماج پارٹی کے ٹکٹ پر رکن منتخب ہوئی۔2017ء میں آپ کے بیٹے ناہد حسن نے کیرانہ اسمبلی حلقہ سے انتخاب میں کامیابی حاصل کی۔مئی 2018ء میں کیرانہ لوک سبھا حلقہ کے ہوئے زمنی انتخابات میں آپ اپوزیشن کی طرف سے راسٹیہ لوک دل کے ٹکٹ پر بی،جے پی امیدوار کو ہرا کر دوبارہ منتخب ہوئی۔[1]
عہدے
[ترمیم]- 2009 : منتخب کرنے کے لیے 15ویں لوک سبھا
- 31 اگست 2009 : رکن کمیٹی برائے صحت اور خاندانی بہبود کے
- رکن کی قائمہ کمیٹی کی وزارت سماجی خود مختاری اور انصاف
- 15 اکتوبر 2009 : رکن کمیٹی کے کھانے کے انتظام میں پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس
- رکن, U. P. سنی سینٹرل وقف بورڈ
- 2018 : منتخب کرنے کے لیے 16ویں لوک سبھا (سروے)
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- "Detailed Profile - Begum Tabassum Hasan - Members of Parliament (Lok Sabha) - Who's Who - Government: National Portal of India"۔ Archive.india.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017