بیگم پورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مقبرہ دائی انگہ بیگم پورہ میں واقع مغلیہ دور کی ایک یادگار

بیگم پورہ لاہور کے قدیم شہر سے باہر گرینڈ ٹرنک روڈ پر واقع ایک علاقہ ہے۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور بھی بیگم پورہ میں واقع ہے۔ اس علاقہ میں مغلیہ دور کی متعدد تاریخی عمارات موجود ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

متناسقات: 31°35′N 74°22′E / 31.583°N 74.367°E / 31.583; 74.367