بیگوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بیگوال قبیلہ دھنیال کی گوتوں میں سے سب سے بڑی گوت یا پتی ہے

علاقہ جات[ترمیم]

قبیلہ دھنیال کی معروف گوت بیگوال ہے اس گوت کے لوگ پنڈ بیگوال میرا بیگوال سمبلی، سہالی پلالی منگلوٹہ، کہر ہتھیاں مندرہ پنیالی گوجرخان، چکہ، بیگوال، کٹھاڑ، انگوری، کھاریاں، ہری پور، کوٹلہ ہزارہ، سلکھیتر، لسہ، ستوہا، نور پور شاہاں، ملواری، منڈیالہ، چھپراں، کری، اویسیہ مری پیرسوہاوہ ہری پور، نورمنگ ایبٹ آباد میں آباد ہیں [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 36