بی سی اے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بی سی اے یا بیچلر آف کمپیوٹر ایپلیکیشنز ایک تین سالہ ڈگری کورس ہے۔ اس کورس کی توجہ کمپیوٹر ایپلیکیشنز یا کمپیوٹر کے استعمالات ہے۔ یہ عام طور زیادہ تر یونیورسٹیوں میں ریگولر تعلیمی ڈگری ہے۔ کچھ طلبہ آنلائن یا فاصلاتی تعلیم کے ذریعے یہ ڈگری حاصل کرتے ہیں۔ یہ ایک تکنیکی ڈگری ہے جو طلبہ کو کمپیوٹر استعمالات اور سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کے لیے تیار کرتی ہے۔[1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://targetstudy.com/courses/bca.html
  2. "Bachelors in Computer Applications (BCA)"۔ 25 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2017 

مزید دیکھیے[ترمیم]