بے آف پلینٹی علاقہ
ظاہری ہیئت
| بے آف پلینٹی Bay of Plenty | |
|---|---|
| علاقہ | |
| ملک | نیوزی لینڈ |
| جزیرہ | شمالی جزیرہ |
| نشست | فاکاتانی |
| حکومت | |
| • چیئرپرسن | جان کرونن |
| رقبہ | |
| • کل | 12,231 کلومیٹر2 (4,722 میل مربع) |
| منطقۂ وقت | نیوزی لینڈ میں وقت (UTC+12) |
| • گرما (گرمائی وقت) | نیوزی لینڈ میں وقت (UTC+13) |
| آیزو 3166 رمز | NZ-BOP |
| ویب سائٹ | www |
بے آف پلینٹی (Bay of Plenty) (ماؤری: Te Moana-a-Toi[1]) جسے عام طور پر مختصر طور پر بی او پی (BOP) کہا جاتا ہے نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرہ پر ایک علاقہ ہے۔ خلیج کا نام جیمز کک نے رکھا کیونکہ وہاں کے ماوری دیہاتوں میں خوراک کی فراوانی پائی جاتی تھی۔