تاؤ مت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تاؤ ازم سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
تاؤ مت
تاؤ مت کا امتیازی نشان
تاؤ مت کا امتیازی نشان

بانی لاؤزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بانی (P112) ویکی ڈیٹا پر
فرقے چینی لوک مذہب
قریبی عقائد والے مذاہب بدھ مت، چینی لوک مذہب، شنتو مت، کاؤ دائی. کنفیوشس مت.
پیروکاروں کی تعداد 48 ملین [حوالہ درکار]

یہ مکمل طور پر چینی مذہب ہے۔ ان کا بانی مشرقی ہان عہد میں صوبہ چیانگسو کا ایک باشندہ لاؤزی تھا۔ اس مذہب کے پیرو کار لاؤزی (604 ق م) کو اپنا دیوتا اور اس کی کتاب تاؤ تی چنگ (تائو مت کی بنیادیں) کو اپنا عقیدہ قرار دیتے ہیں۔ چینی فلسفہ مذہب، کہتے ہیں کہ اس نظام کا موجد لاؤزی تھا۔ جو پہلی صدی عیسوی میں پیدا ہوا۔ تاؤ کے لفظی معنی راستے کے ہیں اور فلسفے کی اصلاح میں کائنات کے پوشیدہ اصولوں کو کہتے ہیں۔ اس مذہب میں اعمال صالح پر کم زور دیا جاتا ہے بلکہ تمام مثبت اعمال سے احتراز کرنے کی تلیقین کی جاتی ہے۔ لاوزے کے پیروؤں نے بعد میں اسے الوہی شخصیت بنا دیا۔ جو تین پاک ہستیوں میں سے ایک تھا۔ اس مذہب کے مقدس صحیفے کا نام تاؤ تی چنگ ہے اس کا مصنف لاؤزی تھا۔

تاؤ تی چنگ[ترمیم]

"لاؤزی" یا تاؤ تی چنگ تاؤ مت کی بنیادی مذہبی کتاب ہے۔ یہ ایک پیچیدہ کتاب ہے جس کو نہایت پراسرار انداز میں لکھا گیا ہے جس کی متعدد تشریحات کی گئی ہیں۔ تاؤ مت کے بنیادی تصور "تاؤ" کا عموما" ترجمہ راستہ کیا جاتا ہے۔ تائوتی چنگ کا آغاز ان الفاظ سے ہوتا ہے

وہ تائو جسے بیان کیا جا سکتا ہے، مرکزی تائو نہيں ہے، جس نام کو دھرایا جا سکتا ہے، وہ ابدی نام نہيں ہو سکتا۔

تعلیمات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]