تائیوان میں کورونا وائرس کی وبا
| تائیوان میں کورونا وائرس کی وبا | |||
|---|---|---|---|
Confirmed cases per 100,000 residents by subdivision
| |||
| مرض | کورونا وائرس کا مرض 2019ء | ||
| وائرس نوع | سارس کووی 2 | ||
| مقام | تائیوان | ||
| پہلا مریض | تاویوان بین الاقوامی ہوائی اڈا | ||
| تاریخ آمد | 21 جنوری 2020 (6 سال، 7 مہینے، 2 ہفتے اور 5 ایام) | ||
| آغاز | ووہان، ہوبئی، چین | ||
| مصدقہ مریض | 1,682[1][2][3] | ||
| صحت یابیاں | 1,116[1][2][3] | ||
اموات | 12[1][2][3] | ||
| باضابطہ ویب سائٹ | |||
| Taiwan Centers for Disease Control | |||
تائیوان نے گذشتہ چند دہائیوں سے بایومیڈیکل تحقیق میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی تھی۔ اس کی وجہ سے تائیوان میں کورونا وائرس کی وبا (انگریزی: COVID-19 pandemic in Taiwan) معاملوں میں حکومت نے جلد ہی وائرس کی جانچ (ٹیسٹ) کے لیے مراکز قائم کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ اس وائرس کے فروغ کی خبروں کے فوری بعد ان مراکز کی ٹیم اس طرح کے ٹیسٹ پر تیزی سے کام شروع کر چکی تھی۔ اس جانچ کے ذریعہ یہ محض 20 منٹ میں معلوم ہوجائے گا کہ آزمائشی جانچ میں کوئی شخص کی کورونا سے متاثر ہے یا نہیں۔ اس کا ایک مقصد یہ بھی طے کیا گیا کہ ایک ایسی وضع کی ٹیسٹ کٹس تیار اور آسانی سے دست یاب رہے جس کے ذریعہ لوگ اپنے ٹیسٹ خود کرسکیں۔[4]
ملک کے ماسک پہننے کے سخت قوانین، ہر روز تعلیم گاہوں اور دفاتر میں حرارت کا دیکھنا، سینی ٹائزر کا کثرت سے استعمال اور سماجی فاصلہ گیر کا باضابطگی سے اہتمام تائیوان میں کورونا کی روک تھام میں کافی معاون رہا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 "Taiwan Centers for Disease Control"۔ Taiwan Centers for Disease Control۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-09
- 1 2 3 "Taiwan COVID-19 Corona Tracker"۔ Corona Tracker۔ 2021-04-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-09
- 1 2 3 "Corona Dash Board"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-09
- ↑ दुनिया ताइवान ने कैसे रोक लिया कोरोना का प्रकोप?