تائی نن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تائی نن
Thành phố Tây Ninh
صوبائی شہر
Phuong 3, Thi Xa Tay Ninh.jpg
متناسقات: 11°22′4″N 106°07′8″E / 11.36778°N 106.11889°E / 11.36778; 106.11889
ملک Flag of Vietnam.svg ویت نام
صوبہ تائی نن
رقبہ
 • کل 140 کلو میٹر2 (50 مربع میل)
آبادی (2013)
 • کل 153,537
 • کثافت 1,096.6/کلو میٹر2 (2,840/مربع میل)
منطقۂ وقت ہند چینی وقت (UTC+07)

تائی نن (ویتنامی: Tây Ninh؛ اس آڈیو کے متعلق سنیے) جنوب مشرقی ویتنام میں ایک صوبائی شہر ہے۔ یہ صوبہ تائی نن کا دار الحکومت ہے، جو قصبوں اور زیادہ تر مزروعہ زمین پر محیط ہے۔ تائی نن ویتنام کے سب سے بڑے شہر ہو چی منہ کے شمال مغرب سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ 2013ء تک اس کی آبادی 153،537 ہو چکی تھی۔ اور کُل رقبہ 140 کلومیٹر² تھا۔[1]

یہ شہر کاؤ دائی مذہب کے مسقط الراس ہونے کی وجہ سے مشہور ہے، یہ ایک ویتنامی مذہب ہے جو بڑے مذاہبِ عالم کا ملاپ ہے۔ کاؤ دائی کی ہیکل کی تعمیر سنہ 1933ء اور 1955ء کے وسط میں ہوئی جو تائی نائی شہر کے مرکز کے مشرق سے تقریباً 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Resolution on establishing Tay Ninh City"۔ Tay Ninh Portal۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2014۔