مندرجات کا رخ کریں

تاثیر آباد ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تاثیر آباد ریلوے اسٹیشن
Tasirabad Railway Station
محل وقوعتاثیر آباد
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)وزیر آباد-نارووال برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈTASD
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
سیالکوٹ جنکشن وزیرآباد-نارووال برانچ لائن گنہ کلاں

تاثیر آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن وزیر آباد-نارووال برانچ لائن پر واقع ہے ،جو 105کلومیٹر طویل ریلوے لائن ہے جس پر گیارہ ریلوے اسٹیشن ہیں جو وزیرآباد سے شروع ہوکر براستہ سمبڑیال، سیالکوٹ جنکشن ، چونڈہ ، پسرور اور ناروال جنکشن تک آتی ہے جہاں یہ شاہدرہ، چک امرو ریلوے لائن سے مل جاتی ہے۔ اس ریلوے لائن کو 1915ءمیں نارتھ ویسٹرن ریلوے سٹیٹ ریلوے NWR نے بنایا تھا۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق تاثیر آباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ TASD ہے

موجودہ حالت

[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

[ترمیم]

تاثیر آباد ریلوے اسٹیشن تاثیر آباد میں واقع ہے

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔