مندرجات کا رخ کریں

تاجکستان کرکٹ فیڈریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تاجکستان کرکٹ فیڈریشن
کھیلکرکٹ
تاسیس2011
الحاقبین الاقوامی کرکٹ کونسل
تاریخ الحاقایسوسی ایٹ ارکان 2021ء
علاقائی الحاقایشیائی کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق2012
صدرعصمت رستم بیکوف
سیکرٹریاحمد شاہ احمدی
تربیت کارافغانستان کا پرچم نعیم عبید
تربیت کارافغانستان کا پرچم اسد اللہ خان
تاجکستان کا پرچم

تاجکستان کرکٹ فیڈریشن تاجکستان میں کرکٹ کی گورننگ باڈی ہے۔ [1] [2] تاجکستان میں کرکٹ اب بھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے، تاجکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو صرف 2021ء میں بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ایسوسی ایٹ کا درجہ دیا ہے۔ [3]

انتظامیہ

[ترمیم]

صدر :

  • عبدالرسول سرایف [4] [5] (2011ء-2013ء)
  • عصمت رستم بیکوف (2013ء-)

جنرل سیکرٹری :

  • افغانستان کا پرچم احمد شاہ احمدی[6] (2013ء-)

ٹیم مینیجر :

  • نعیم نووبوف [7] (2013ء-)

موجودہ ہیڈ کوچز :

  • مردوں کی قومی ٹیم:افغانستان کا پرچم نعیم عبید (2013ء-)
  • خواتین کی قومی ٹیم:افغانستان کا پرچم اسد اللہ خان (2013ء-)

ترقی

[ترمیم]

ڈویلپمنٹ مینیجر :

  • افغانستان کا پرچم رسول خان (2013ء-)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Full membership & World Cup dream beckons for Tajik Cricket Federation"۔ Emerging Cricket۔ 5 جولائی 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-05
  2. "Tajikistan on the cusp of ICC Associate Status"۔ Emerging Cricket۔ 3 اپریل 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-09
  3. http://www.icc-cricket.com/media-releases/icc-welcomes-mongolia-tajikistan-and-switzerland-as-new-members {{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر |title= غیر موجود یا خالی (معاونت)
  4. "Cricket in Afghanistan and Tajikistan"
  5. "ジスロマック|性病を秘密治療"۔ 2016-08-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-25
  6. "Tajikistan Cottons on"
  7. "Afghanistan Reaches Out to Tajikistan"