تاج بلوچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تاج بلوچ (تاج محمد بُلو) سندھی شاعر تھے ، انھوں نے 4 کتابیں لکھی تھیں ، وہ سندھی ادبی سنگت کے سابق جنرل سکریٹری تھے۔ 80 سال کی عمر میں کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہو گیا[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "وزیراعلیٰ سندھ کا تاج بلوچ کے انتقال پراظہار افسوس"۔ Daily Pakistan 
  2. "درد کے صحرا کا مسافر تاج بلوچ بھی بچھڑ گیا۔۔۔!"۔ ہم سب' ڈاٹ کام