تاج محل، بھوپال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تاج محل سے مغالطہ نہ کھائیں۔
تاج محل بھوپال
Taj Mahal Bhopal.jpg
عمومی معلومات
شہر یا قصبہ بھوپال
ملک بھارت
متناسقات 23°15′N 77°25′E / 23.250°N 77.417°E / 23.250; 77.417
آغاز تعمیر 1871
تکمیل 1884
لاگت 30 لاکھ
مؤکل سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال

تاج محل جس کا اصل محل کا اصل نام راج محل ہے۔ اس کو سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال نے تعمیر کروایا۔ یہ تاج المساجد کے قریب بھوپال میں واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

تاج محل، بھوپال کی تعمیر کا آغاز 1871ء میں ہوا اور اِس کی تکمیل 13 سال بعد 1884ء میں ہوئی۔ اِس کی تعمیر پر 30 لاکھ روپے لاگت آئی۔ یہ محل اپنے زمانے میں تعمیر کیے جانے والے بہترین محلات میں سے ایک تھا۔ محل کے طرزِ تعمیر میں اسلامی طرز تعمیر، برطانوی طرز تعمیر، فرانسیسی طرز تعمیر، ہندو طرز تعمیر اور مغلیہ طرز تعمیر کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔[1] یہ اُس وقت کی دنیا میں سب سے بڑی تعمیر تھی[2]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Shahnawaz Akhtar (2010-12-12)۔ "Eighth wonder? Bhopal too has a Taj Mahal!"۔ Deccan Herald۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017۔
  2. "The other Taj Mahal in Bhopal needs to be preserved"۔ News Track India۔ 2007-07-09۔ مورخہ 8 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017۔