تاج کیانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تاج کیانی فتح علی شاہ قاجار کا تاج ہے کہ جس میں ہیرے جواہرات جڑے ہوئے ہیں۔ یہ پہلا تاج ہے جو ساسانی بادشاہوں کے بعد بنایا گیا ، یہ تاج آج مرکزی بینک کے میوزیم میں قاجاری بادشاہوں کی دوسری اشیا کے ساتھ پڑا ہے۔ یہ تاج ڈھائی ہزار سالہ جشن کے دوران محمد رضا پہلوی نے پہنا تھا ۔