تاج گوپانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرائیکی کے ہر دلعزیز شاعر ادیب و مترجم

ولادت[ترمیم]

تاج محمد خان گوپانگ یکم جولائی 1951ء کو ضلع راجن پور میں پیدا ہوئے،

تصانیف[ترمیم]

  • صدیں سچ الایا مُلتان،جُھوک پبلشرز 2010ء ، 160 ص (سرائیکی تراجم)

وفات[ترمیم]

12 نومبر 2014ء کو وفات پاگئے،

حوالہ جات[ترمیم]