تارا پھول
ظاہری ہیئت
| تارا پھول | |
|---|---|
| سائنسی درجہ بندی |
تارا پھول یا نجمان (Asteraceae)، دو دالہ پودوں سے تعلق رکھنے والا پودوں کا ایک خاندان ہے۔ اس کا نام، نجمان دو الفاظ کا مرکب ہے، 1- نجم یعنی ستارہ اور 2- خاندان سے سابقہ آن اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ان پودوں کے پھول ستارہ نما ہوتے ہیں۔ انگریزی میں بھی اس کا نام اسی طرح دو الفاظ کا مرکب ہے 1- aster یعنی نجم اور 2-aceae خاندان کے ليے سابقہ۔