مندرجات کا رخ کریں

تارا (دیوی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تارا
حفاظت کی دیوی
تارا دیوی
دیوناگریतारा
سنسکرت نقل حرفیتارا
وابستگیپاروتی، مہاودیا، دیوی
کواکببرہسپتی
ہتھیارکھدگا، تلوار
ہمراہیشیو

ہندو مت میں تارا دس مہاودیا میں سے دوسرے نمبر پر ہے اور یہ شکتی کا ایک روپ ہے۔ وہ درگا یا مہا دیوی یا پاروتی کا تنترک ظہور ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sumanta Banerjee (2002)۔ Logic in a Popular Form: Essays on Popular Religion in Bengal۔ Seagull Books۔ ISBN:81-7046-162-6 {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)