تاریخی دور ڈراما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انیسویں صدی میں لندن کا پس منظر

تاریخی دور ڈراما (انگریزی: Historical period drama (also historical drama, period drama, costume drama, and period piece)) ایک ماضی کے دور کا پس منظر مراد ہے جو فلم یا ٹیلی ویژن کے تناظر میں استعمال کیا گیا ہو۔