تاریخ الاسلام
Appearance
تاریخ الاسلام | |
---|---|
(عربی میں: تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام) | |
مصنف | علامہ ذہبی |
محقق | عمر عبد السلام تدمری |
اصل زبان | عربی |
موضوع | علم سوانح رجال |
ادبی صنف | بنیادی ماخذ |
ناشر | دار الكتاب العربی - بيروت / لبنان |
تاریخ اشاعت | 1407ھ - 1987ء |
درستی - ترمیم |
تاریخ الاسلام یہ علامہ ذہبی کی تاریخ ہے جو بیس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کا پورا نام تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الاعلام ہے۔ اس میں تاریخ کی ترتیب سنین کے اعتبار سے ہے جس میں ذہبی نے حوادث اور وفیات کو جمع کیا ہے پھر اس کے خلاصے بھی لکھے گئے ہیں، سیر اعلام النبلا بھی انہی کی تصنیف ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الرسالہ المستطرفہ ،مؤلف: ابو عبد الله جعفر الكتانی، ناشر: دار البشائر الإسلامیہ