تاریخ میں نسل کشیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تاریخ میں نسل کشی (انگریزی: Genocides in history) کے بہت سے واقعات ملتے ہیں۔ میں سے چار بھیانک ترین ہیں۔

  • امریکی سیٹلزر کے ہاتھوں 1622 سے 1924 تک تقریبا 3 کروڑ "سرخ ہندی قبائل" کا قتل ۔
  • بیلجیم کی فوج اور کنگ لیوپولڈ کے ہاتھوں 1855 سے 1908 تک کنفرم 1 کروڑ 50 لاکھ سیاہ فام افریقیوں کا قتل۔
  • آسٹریلیا میں 1790 سے 1910 تک برطانوی آبادکاروں اور فوج کے ہاتھوں کم از کم 50 لاکھ سیاہ فام "ابورجی قبائل" کا قتل عام۔

4جنگ عظیم دوم۔ تقریبا 8 کروڑ 50 لاکھ اموات۔

حوالہ جات[ترمیم]