تازی خانہ
ظاہری ہیئت

تازی خانہ یا کتوں کا طویلہ (Kennel) ایسا ڈھانچہ یا پناہ گاہ ہوتی ہے جو کتوں کے لیے بنائی جاتی ہے۔ یہ کوئی ایسی جگہ ہے جہاں کتوں کو رکھا جاتا ہے، ان کی دیکھ بھال کی جاتی ہے اور بعض اوقات ان کی افزائش بھی کی جاتی ہے۔ تازی خانہ مختلف مواد سے بنایا جا سکتا ہے جن میں لکڑی اور تِرپال سب سے زیادہ عام ہیں۔