مندرجات کا رخ کریں

تاشفین صفدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تاشفین صفدر
ذاتی تفصیلات
جماعتپاکستان تحریک انصاف
 
پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد

تاشفین صفدر (انگریزی: Tashfeen Safdar) (ولادت: ) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔

خاندان

[ترمیم]

تاشفین صفدر سابق صدر پاکستان فضل الٰہی چوہدری، جو 1973ء کے آئین کے تحت پہلے صدر تھیں، کی پوتی بیٹی ہیں۔[1]

سیاسی زندگی

[ترمیم]

2018ء کے عام انتخابات

[ترمیم]

تاشفین صفدر 2018ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2]

27 ستمبر 2018ء کو، وزیر اعظم عمران خان نے تاشفین کو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس کے عہدے پر منتخب کیا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Waseem Ashraf Butt (31 جولائی 2018)۔ "At least four Gujrat, Mandi Bahauddin women to get reserved seats"۔ DAWN.COM
  2. ↑ The Newspaper's Staff Reporter (12 اگست 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-12
  3. ↑ "15 MNAs appointed as parliamentary secretaries"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 27 ستمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-30