تالا ٹوڈو
ظاہری ہیئت
| تالا ٹوڈو | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 1972 رانچی، جھارکھنڈ، بھارت |
| قومیت | بھارتی |
| رشتے دار | رابندر ناتھ مرمو (بھائی) |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | لال بہادر شاستری میموریل کالج |
| پیشہ | مصنفہ، نرس |
| مادری زبان | سنتالی زبان |
| پیشہ ورانہ زبان | سنتالی زبان ، ہندی ، انگریزی |
| اعزازات | |
ساہتیہ اکادمی انعام (2015)[1] |
|
| درستی - ترمیم | |
تالا ٹوڈو ایک بھارتی سنتالی زبان کی مصنفہ اور نرس ہیں، جن کا تعلق جھارکھنڈ سے ہے۔ انھیں 2015 میں سنتالی ترجمہ کے لیے ساحتیہ اکادمی انعام سے نوازا گیا۔
سوانح عمری
[ترمیم]ٹوڈو، سنتالی ادیب رابندر ناتھ مرمو کی بہن ہیں۔ انھوں نے لال بہادر شاستری میموریل کالج میں تعلیم حاصل کی۔[2]
انھوں نے شرت چندر چٹرجی کے ناول پری نیتا کا سنتالی میں ترجمہ کیا، جس کا عنوان باپلانیج رکھا گیا۔ یہ ان کا پہلا ترجمہ تھا۔[3] اس کام کے لیے انھیں 2015 میں ساہتیہ اکادمی انوواد سمان سے نوازا گیا۔[4]
وہ گنیش ٹوڈو سے شادی شدہ ہیں، جو پیشے سے وکیل ہیں۔[2] ان کی ایک بیٹی انیشا اور ایک بیٹا آشیش ہے۔[حوالہ درکار]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://sahitya-akademi.gov.in/awards/anuvad_samman_suchi.jsp
- ^ ا ب "Found in translation, a debut feat"۔ The Telegraph۔ 22 فروری 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-27
- ↑ "ساؤتھالی انوبادے شرت چندر، پرسکار تالہ ٹوڈور". آنند بازار پتریکا (بزبان بنگالی). 19 Feb 2016. Retrieved 2019-11-27.
- ↑ "AKADEMI TRANSLATION PRIZES (1989–2018)"۔ Sahitya Akademi۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-20
