تالو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منہ کے اوپری حصے کو تالو کہتے ہیں۔ تالو کے دو حصے ہوتے ہیں

  • سخت تالو یہ تالو سخت ہوتا یہ منہ کے اگلے حصے میں واقع ہوتا ہے اس میں ہڈی موجود ہوتی ہے۔
  • نرم تالو یہ منہ کے پچھلے حصے میں ہوتا ہے اس میں ہڈی نہیں ہوتی۔