تمل زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تامل زبان سے رجوع مکرر)
تَمِل
தமிழ் tamiḻ
تلفظتَ مِل
مقامی بھارت، سری لنکا، ملائیشیا، سنگاپور، رے یونیوں، ماریشس، برما (moribund)[1]
نسلیتتمل لوگ
مقامی متکلمین
70 ملین (2007)
8 ملین بطور دوسری زبان [2]
ابتدائی شکل
تمل ابجد (برہمی)
اروی (ابجد)
Tamil Braille (Bharati)
Vatteluttu (تاریخی)
Signed Tamil
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 سری لنکا,[3]
 سنگاپور.[4]
 بھارتکی ریاستیں: تمل ناڈو,[5] اور پونڈیچیری[6]
 جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (Working Language)
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-1ta
آیزو 639-2tam
آیزو 639-3مختلف:
tam – Modern Tamil
oty – Old Tamil
ptq – Pattapu Bhasha
oty Old Tamil
گلوٹولاگtami1289  Modern Tamil[7]
oldt1248  Old Tamil[8]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

تَمِل ((تمل: தமிழ்)‏): جنوبی ہند کی ریاست تمل ناڈو، سری لنکا اور سنگاپور کی سرکاری زبان ہے۔ ہندوستان کے قدیم باشندوں کی زبان جو دراوڑ کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان آریہ لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تمل، تیلگو، براہوی ملیالم، گونڈ، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول، بھیل اور دراوڑ بولتے ہیں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔

سبرامنیا بھارتی کے نام مہاتما گاندھی کا لکھا ہو ایک خط
انگریزی، چینی، تمل اور ملایا زبانوں میں ملائشیا کا ایک سائن بورڈ

حالانکہ دراوڑی زبانیںتملتیلگوکنڑ اور 4۔ ملیالم ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Natarajan, Swaminathan (6 March 2014) Myanmar's Tamils seek to protect their identity. BBC
  2. تمل زبان reference at Ethnologue (16th ed., 2009)
  3. "Official languages of Srilanka"، State department, US، اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2007 
  4. "Official languages and national language"، Constitution of the Republic of Singapore، Government of Singapore، 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2008 
  5. "Official languages of Tamil Nadu"، Tamil Nadu Government، 21 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2007 
  6. Official languages، UNESCO، 28 ستمبر 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2007 
  7. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Modern Tamil"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  8. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Old Tamil"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری