تاندلیانوالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نقشہ فیصل آباد سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ
Faisalabad Admin.PNG

2005ء میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔[1] تاندلیانوالہ ٹاؤن بھی ان آٹھ ٹاؤنز میں سے ایک ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]