تانکرید، شہزادہ الجلیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تانکرید، شہزادہ الجلیل
(فرانسیسی میں: Tancrède de Hauteville ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Tancrède de Hauteville.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1072[1] اور سنہ 1075[2][3]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اطالیہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 دسمبر 1112 (39–40 سال)[1][2][4]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انطاکیہ[5]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات میعادی بخار  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شہہ سوار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پہلی صلیبی جنگ  ویکی ڈیٹا پر لڑائی (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تانکرید، (انگریزی زبان میں: Tancred, Prince of Galilee) (پیدائش: 1075ء - وفات: 5 یا 12 دسمبر 1112ء) کا تعلق ایک مجوسی قوم[6] (انگریزی زبان میں: Normans) سے تھا۔ یہ پہلی صلیبی جنگ میں مجوسی قوم کا سپہ سالار تھا۔ اس کا نام اس کے پر دادا کے نام پر رکھا گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں تانکرید کا شاہی خاندانی نسب ہتفیل ھا سے جا ملتا ہے۔[7]

تانکرید اور بوہمند اول پہلی صلیبی جنگ میں لڑتے ہوئے

ابتدائی زندگی[ترمیم]

تانکرید اور ارمینہ جنگ کے دوران

تانکرید کی والدہ کا نام ایما ہتفیلی اور والد کا نام اود، نیک انسان تھا۔ ایما ہتفیلی، بوہمند اول کی بہن تھی۔ تانکرید کے نانا کا نام روبرت جسکارد اور نانی جسکارد کی پہلی بیوی البردا بنلبرگی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب وصلة : بی این ایف - آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017 — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب وصلة : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017
  3. Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017
  4. Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017
  5. http://fmg.ac/Projects/MedLands/ANTIOCH.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مارچ 2017
  6. کتاب: خلافت اندلس، مصنف: مرحوم نواب ذوالقدر جنگ بہادر، ص- 176، میں نارمنز قوم کو مجوسی قوم لکھا ہے اور عربی تاریخ دانوں نے بھی انھیں اسی نام سے کتابوں میں لکھا ہے اور اس کا اردو اور عربی نام بھی مجوسی قوم ہے۔
  7. en.wikipedia.org/wiki/Tancred,_Prince_of_Galilee