تانگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تانگا

تانگا (سنسکرت بین الاقوامی حروف تہجی کی نقل حرفی: ṭā̃gā، ہندی: टाँगा، انگریزی: Tanga / Tonga، بنگلہ: টাঙ্গা) ایک ہلکی گھوڑا گاڑی ہے جو بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش مین نقل و حمل کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Gilbert, William H., Jr. (1944). Peoples of India. Washington: Smithsonian Institution. صفحہ 16. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 

مزید دیکھیے[ترمیم]