تانگرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایک جدید تانگرام، اس لکڑی کے بنے تانگرام کو ایک دوسرے لکڑے کے بنے مربع میں، ترتیب سے ذخیرہ کیا جاتا ہے۔

تانگرام (چینی: 七巧板; پینین: qīqiǎobǎn; لفظاً: "مہارت کے سات ٹکڑے") ایک مربع ہے، جو سات مختلف شکلوں کے ٹکڑوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ جن سے محتلف شکلیں بنائی جا سکتی ہیں۔