تانگ شاہی سلسلہ
Appearance
تانگ خاندان (چینی : 唐朝؛ پنین : تانگ چاؤ) چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے 18 جون 618ء سے 4 جون 907ء تک شہنشاہت کی۔ اس خاندان نے سوئی خاندان کے بعد شہنشاہت حاصل کی۔ اس خاندان نے لی (李) خاندان کی سرپرستی میں شہنشاہت حاصل کی جو سوئی سلطنت کے زوال کے دوران اقتدار میں آیا۔
تانگ خاندان کا دار الحکومت چانگ آن (موجودہ سیان) تھا جو اس وقت دنیا میں سب سے بڑا شہر تھا، چینی تہذیب کا سب سے بڑا مرکز تھا اور شاید اگلے ہان خاندان کے سے بھی بڑھ کر تھا دنیائے ثقافت کا ایک سنہرا دور تھا۔
ملکہ وو جو چین میں حکمرانی کرنے والی پہلی خاتون تھی وہ بھی تانگ خاندان سے تعلق رکھتی تھی۔ اگرچہ وہ ایک بے رحم عورت تھی لیکن وہ بہت ہوشیار اور ذہین بھی تھی۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- The Tang Dynastyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mnsu.edu (Error: unknown archive URL), مینیسوٹا اسٹیٹ یونیورسٹی
- The Tang Dynasty فن کے میٹروپولیٹن میوزیم میں
- Home of 300 Tang Poems, جامعہ ورجینیا
- The Tang Dynastyآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ asianspiritgallery.com (Error: unknown archive URL) ایشیائی نگارخانہ پر
ویکی ذخائر پر تانگ شاہی سلسلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- تانگ خاندان
- 610ء کی دہائی میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 618ء کی تاسیسات
- 907ء کی ایشیا میں تحلیلات
- 907ء کی تحلیلات
- 907ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- تاریخ چین
- چین میں آٹھویں صدی
- چین میں دسویں صدی
- چین میں ساتویں صدی
- چین میں ساتویں صدی کی تاسیسات
- چین میں نویں صدی
- چینی تاریخ کے سابقہ ممالک
- چینی شاہی خاندان
- سابقہ سلطنتیں
- شاہی چین
- قرون وسطی میں ایشیا
- مشرقی ایشیا کے سابقہ ممالک